برین ٹیومر کی اقسام، وجوہات اور علامات
دماغ میں ابنارمل سیلز کی نشونما جب حد سے زیادہ بڑھ جائے تو یہ سیلز ایک جگہ جمع ہوکر ٹیومر کی شکل اختیار کرلیتے ہیںبرین ٹیومر کی اقسام: برین ٹیومر کو اس کی نشونما کے حساب سے گریڈز دیے جاتے ہیں جس میں دیکھا جاتا ہے کہ یہ کتنی تیزی سے…