گلے کی سوزش سے نجات پانے کے 6 بہترین گھریلو نسخے
موسمی تبدیلی، بڑھتی آلودگی یا ایک ساتھ ٹھنڈا گرم پینے سے گلے میں سوزش یا خراش ہو جاتی ہے جو ابتدائی طور پر بہت تکلیف دہ ہوتی ہے اور اس کے شکار افراد کھانے پینے کے علاوہ گلے میں تکلیف کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں۔ چند گھریلو نسخوں کی مدد سے…