چھینک: تازہ دم اور مستعد ہونے کا احساس جگائے
چھینک ایک ایسا اعصابی ردِعمل ہے جس پر ہمیں کچھ زیادہ اختیار حاصل نہیں ہے۔ اکثر افراد کوصرف ایک بار میں ایک ہی چھینک آتی ہے۔ اس کے بعد وہ لوگ ہیں جو دفعہ چھینکتے ہیں اور ایسے افراد بھی ہوتے ہیں جنھیں ایک ہی سانس میں تین تین چھینکیں آتی ہیں۔…