اکثر آرٹیفیشل جیولری پہننے سے اس کے آس پاس جلد پر الرجی ہوجاتی ہے۔ اس الرجی کی اصل وجہ جیولری میں نِکل کی موجودگی ہوتی ہے۔ جو اکثر جیولری میں شامل ہوتی ہے۔
ماہرین سے تصدیق شدہ
یہ آرٹیکل مکمل تحقیق پر مبنی ہے، اس میں شامل حقائق ایچ ٹی وی کے ماہرین سے تصدیق شدہ ہیں۔ہمارے ڈاکٹرز، طبی ماہرین اور فٹنس ایکسپرٹ معلومات کی فراہمی میں حقیقت پسندی، غیر جانبداری اور دیانت داری سے کام لیتے ہیں