مولی سے کریں پتھری کا علاج
پتھری کے علاج کے لئے مولی نہایت نفع بخش سبزی ہے۔مولی میں پتھری کوتوڑ کرخارج کرنے کی صلاحیت پائی جاتی ہے۔یہ گردے اورمثانے کوفضلات سے صاف کرتی ہے۔پتھری کی صورت میں اورگردہ ومثانہ سے ریت آنے کی حالت میں مولی کااستعمال بے حد مفید ثابت…