براؤزنگ ٹیگ

odor

پسینہ نہیں پسینے کی بدبو دور کریں!

انسانی جسم پر پسینہ آناایک ضروری طبعی عمل ہے، جس کے اثرات صحت پر براہِ راست پڑتے ہیں۔ جلد کی بہت سی ایسی بیماریاں ہیں جن میں پسینہ نہیں آتاجس کی وجہ سے جسم کا گرم ماحول میں درجۂ حرارت نارمل نہیں رہتا ،لہٰذا پسینہ آنا جسم کا ایک ضروری عمل ہے…