مڈل ایسٹ جانے والے صحت کے حوالے سے یہ باتیں جان لیں
مڈل ایسٹ(Middle East) کے اکثر ممالک میں انفیکشن والی بیماریاں عام ہیں جن کی وجہ ناقص طرز زندگی اور غربت ہے۔وہاں کئی طرح کی بیماریاں عام ہیں ،جن سے بچنے کے لئے ان سے متعلق معلومات اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ضروری ہیں۔وہاں کے بڑے شہروں…