اس رینگنے والے جاندار سے جان چھٹائیں
چھپکلی ایک ایسی جاندار ہے جو خواتین کو کسی صورت پسند نہیں آتی بلکہ ان خواتین کی بڑی تعداد اس سے خوف کھاتی ہیں۔اکثر گھروں کی دیواروں پر چھپکلیاں دکھائی دیتی ہے۔ویسے تو یہ رینگنے والا جاندار کیڑوں کو گھر کے اندر زیادہ پھلنے پھولنے نہیں دیتا…