چھوٹے بچے کی آمد پر بڑے بچے کو نظر انداز نہ کریں
بچہ چھوٹا ہو یا بڑا جب اس کا چھوٹا بھائی یا بہن پیدا ہوتے ہیں تو ماں باپ خاص طور پر ماں کی زیادہ توجہ چھوٹے بچے پر ہو جاتی ہے ۔یہ چیز چھوٹے بچے کے لئے کافی تکلیف دہ ثا بت ہوجاتی ہے ۔اس سے بچہ چڑچڑا ہو جاتا ہے اور اپنے چھوٹے بھائی یا بہن کو…