میک اپ کے بنا جلد چمکدار بنائیں گلیسرین سے
یوں تو گلیسرین بہت سی چیزوں میں کارآمد ہے لیکن سردیوں میں اسکا استعمال جلد کی خوبصورتیکو بڑھانے کے لیے بھی بہت فائدہ مند ہے ۔عام طور پر گلیسرین جلد کو نمی فراہم کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے لیکن اس کے فوائد اس سے کہیں زیادہ ہیں ۔ جلد کی…