بالوں اور جلد کے لئے السی کےاستعمال کےٹوٹکے
السی اومیگا تھری فیٹی ایسڈ سے مالا مال ہے۔ السی کے چھوٹے چھوٹے بیج نہ صرف بطور غذابے حد فائدے مند ہیں بلکہ یہ جلد اور بالوں پر استعمال کرنے کے لئے بھی بے حد مفید ہیں۔ اس کا استعمال کرنے کے بعد ہمیں یقین ہے کہ آپ کو کبھی پارلر جانے کی ضرورت…