اِس عید پر نینُو ہوجائے؟
وہ سب چارپائی کے اردگرد گینگ بنا کر کھڑے تھے۔ ’’ابے اُسکو دیکھ! بیچارہ اکیلا کھڑا ہے‘‘ کجلُو نے آنکھ مارتے ہوئے سب کی توجہ اُس چھترے کی طرف دلائی جو اِن سب کیطرح ہٹاکٹا اور لمبا چوڑا نہیں تھا۔ ’’ہُر ر ر ر ر ر!!!‘‘ شیرو نے کہہ کر لات زمین…