مختلف جلد کے لیے مختلف اقسام کے ماسک
قدرتی اجزا سے بنے فیشل ماسک سے جلد پر نکھار آجاتا ہے لیکن اگر ماسک کا انتخاب جلد کی ساخت کی مطابقت سے نہ کیا جائے تو یہ جلد کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے ۔ خشک جلد کے لیے ایسے ماسک صحیح رہتے ہیں جو چہرے کو ہائیڈریٹ اور نم کریں ،جب کہ چکنی جلد…