کھجور کھائیے اور یہ فائدہ اٹھائیے
کھجور کھانا سنت نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہے اور کہا جاتا ہے کہ یہ پھل چھ ہزار قبل مسیح سے کاشت کیا جارہا ہے۔یہ چند سب سے میٹھے پھلوں میں سے ایک ہے اور اس کی متعدد اقسام ہوتی ہیں تاہم یہ انسانی صحت کے لیے بھی انتہائی فائدہ مند ہے۔کھجور…