خون میں کیلشم کی کمی خطرناک ہوسکتی ہے
دودھ وہ واحد مشروب ہے جواکیلے ہی بچہ کی چھ ماہ تک مکمل نشوونماکرسکتاہے۔اس میں کیلشیم سمیت تمام نوسے زائد اہم غذائی اجزاء موجود ہوتے ہیں۔اگرچہ ہم سب ہی ان حقائق سے آگاہ ہیں اورانھیں تسلیم بھی کرتے ہیں لیکن اکثرلوگ دودھ اوردیگرڈیری مصنوعات…