وہ غذائیں جو بی وٹامنز کے لیے حصول میں مدد گار ہیں
بی وٹامنز ہمارے جسم کو صحت مند رکھنے کے لیے انتہائی اہم کردار ادا کرتے ہیں جیسے اعصابی نظام کی معاونت، جلد، خلیات، خون بنانے، میٹابولزم اور توانائی وغیرہ کے لیے ان کی اہمیت بہت زیادہ ہے۔وٹامن بی کی 8 مختلف اقسام پائی جاتی ہیں یعنی تائی مائن…