مپس لگنے والی بیماری ہے،احتیاط کریں
مپس کی بیماری وائرل ہوتی ہے جو تھوک ، ناک اور مریض کے زیادہ قریب رہنے سے لگ سکتی ہے۔ابتداء میں یہ بیماری تھوک بنانے والے گلینڈز کو متاثر کرتی ہے۔جس کی وجہ سے یہ گلینڈز پھول جاتے ہیں یہ گلینڈزچہرے کے دونوں طرف کانوں کے پیچھے اور نیچے ہوتے…