کاجو قتلی مزہ اور صحت ساتھ ساتھ

2,100

مزیدار کاجو قتلی بنانے کی ترکیب

 کاجو – ترکیب

۱۔ کاجو ،لوفیٹ ملک پاؤڈراور الائچی پاؤڈر کو اچھی طرح مکس کرلیں ۔
ٌٌ۲۔ ایک بڑے پتیلے میں پانی گرم کریں کہ پانی میں جوش آتا رہے اب اس پتیلے میں ایک چھوٹا اسٹیل کا برتن رکھیں (اس طریقے کو ڈبل بوائلر کہتے ہیں )
۳۔ اس چھوٹے برتن میں کاجو اور ملک پاؤڈر ڈال دیں ۔
۴۔ اب اس میں براؤن شوگر ڈالیں اور تھوڑی تھوڑی مقدار میں آئسنگ شوگر اور پانی ڈالتے جائیں
۵۔  تیزی سے چمچہ ہلاتے رہیں اور آخر میں عرق گلاب ڈال دیں ۔
۶۔ اس وقت تک چمچہ چلایں جب تک کہ تما م اشیاء مل کر ایک پیڑے کی شکل میں نہ آجائیں ۔
۷۔ اب ہاتھوں پر ہلکا سا تیل لگا کر اس پیڑے کوہلکے ہااتھوں سے گوندھیں تاکہ پیڑہ اسموتھ ہوجائے پھر ویکس پیپر پر ڈال کر بیلن سے ایک انچ موٹا بیل لیں ۔اور ڈائمنڈ شیپ میں چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں ۔
۹۔ کاجو کتلی کے ٹکڑوں کو آدھے گھنٹے کے لئے فریج میں رکھیں تاکہ شیپ سیٹ ہو جائے ۔پھر روم ٹمپریچر میں رکھ کر سرو کریں ۔

مزید جانئے :جوڑوں کادرد دورکرنے کے لئے ایلو ویراکاحلوہ کھائیں

مزید جانئے:مونگ پھلی کی چکی

مزید جانئے:کھجور کا حلوہ

تبصرے
Loading...