ڈاکٹرز ڈائریکٹری(find a doctor)
کیا آپ آن لائن اپنی صحت (health) کے مسائل کے لئے کسی اچھی تجربہ کار ڈاکٹر کی تلاش(find a doctor) کرناچاہتے ہیں ؟ ایچ ٹی وی (HTV)کی ڈاکٹرز ڈائریکٹی میں آپ کو تمام ڈاکٹر کے بارے میں ضروری معلومات حاصل ہوگی ۔اس کیٹگری میں آپ کو معلوم ہوگا کہ آپ جس ڈاکٹر کی تلاش کر رہے ہیں ان کی تعلیمی اہلیت کیا ہے،وہ کس ہسپتال یا کلینک میں بیٹھتے ہیں ، کلینک کی ٹائمنگ اور رابطے کے لئے نمبر وغیرہ ۔
نزدیکی ڈاکٹر کی تلاش
صحت کے حوالے سے جب کسی اچھے معالج کی تلاش (find a doctor)اکی بات ہوتی ہے تو ہم زیادہ تر رشتے داروں اور دوستوں سے رجوع کرتے ہیں جو اپن ے تجربے کے مطابق مشورہ دیتے ہیں ۔ البتہ اب ایسا کرنے کی ضرورت نہیں ۔ ایچ ٹی وی (HTV)پر آپ کو تمام معالج کے بارے میں مکمل معلومات حاصل ہو سکے گی۔ یہاں آپ کو صحت کے تمام شعبوں کے ماہر ڈاکٹرز کی لسٹ اور ان سے رابطے کے طریقے کے بارے میں پتا چلے گا ۔اب اچھی ڈاکٹر کی تلاش (find a doctor)آپ کے لئے کوئی مشکل بات نہیں رہی ۔
مسئلہ چاہے چھوٹا ہو یا بڑ ا صحیح تشخیص ہو جائے تو علاج آسان ہو جاتا ہے ۔ لہٰذا ایچ ٹی وی کی اس سہولت سے اپنی زندگی کو آسان بنائیں ۔