زیتون کا تیل ذیابیطس کے مریضوں کیلئے مفید: تحقیق

4,976

 امریکی طبی ماہرین کہتے ہیں کہ زیتون کا تیل ذیابیطس )شوگر( کے مریضوں کیلئے انتہائی سودمند ثابت ہوتا ہے اور اسکے ذریعے مریض اپنی شوگر کو کم کر سکتے ہیں۔

طبی ماہرین کے مطابق زیتون کے تیل سے شوگر جیسے مرض پر قابو پانے میں مدد حاصل ہوتی ہے جبکہ یہ شوگر کو کم کرنے میں بھی مدد فراہم کرتا ہے۔

اسکے علاوہ زیتون کا تیل انسانی جسم میں انسولین کی مقدار کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے، جبکہ اسکے استعمال سے انسان کا پتہ بہتر طور پر کام کرتا ہے۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ شوگر کے مریضوں کو زیتون کے تیل کا استعمال ضرور کرنا چاہیئے۔

کراچی: امریکی طبی ماہرین کہتے ہیں کہ زیتون کا تیل ذیابیطس )شوگر( کے مریضوں کیلئے انتہائی سودمند ثابت ہوتا ہے اور اسکے ذریعے مریض اپنی شوگر کو کم کر سکتے ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...