خوشحال شادی شدہ زندگی آپ کو کینسر سے بچا سکتی ہے

793

ایک امریکی مطالعے میں شادی کو کینسر سے شفایابی سے منسلک کیا گیا ہے ۔ مطالعے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ شادی شدہ جوڑے کے مالی وسائل اور حیثیت سے زیادہ ان کے آپسی تعلقات اور جذباتی ہم آہنگی کینسر کے مریض سے بچنے کے امکانات میں اضافہ کردیتی ہے ۔ کیلیفورنیا کے کینسر پروینشن انسٹی ٹیوٹ کی تحقیق میں ثابت ہوا ہے کہ بیماری سے لڑنے والے فرد کو اگر اس کے گھر والوں خصوصاًشریک حیات کا ساتھ مل جائے تو یہ اس کی صحت یابی کے عمل کو تیزکردیتا ہے ۔ کینسر میں مبتلا مریضوں کی اموات کی شرح غیر شادی شدہ مردوں میں ستائیس فیصد جبکہ غیر شادی شدہ خواتین میں انیس فی صد زیادہ ہے ۔

مزید جانئے : شادی کے بعدکس کی سنیں کس کی نہ سنیں؟

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...