ایچ ٹی وی اردو

سونٹھ کی ہاضم چٹنی

ترکیب

۔ املی کو ایک کپ پانی میں ایک ابال دے کر بیج نکال لیں۔
۔ املی کے گودے میں ثابت مرچ، سونٹھ پاؤڈر، لہسن، نمک اور دو کپ پانی ڈال کر پکنے رکھ دیں۔
۔ لہسن گل جائیں تو چولہا بند کر دیں۔
۔ ٹھنڈا کرکے گرائنڈ کرلیں۔ پیسٹ سا بن جائے گا۔
۔ اب اس پیسٹ میں چینی شامل کرکے دوبارہ پکنے رکھ دیں۔
۔ چینی گھل جائے تو چولہے سے اتار لیں۔
۔ بہت ہی مزیدار اور ہاضم چٹنی تیار ہے۔
۔ٹھنڈا کرکے بوتل میں بھر کر فریج میں رکھیں۔
دہی بڑے، چھولوں کی چاٹ اور پکوڑوں کے ساتھ کھائیں۔