ایچ ٹی وی اردو

ڈائبیٹک فریش اوون ایپل کیک

ترکیب

پہلے اوون کو دو سو پینتیس ڈگری پر گرم کریں اور ایک ٹیوب پین کو گریس کر لیں۔
اب ایک بڑے پیالے میں سوئیٹنر، انڈے، سیلف ریزنگ فلاور، اورنج جوس، ڈیڑھ کپ تیل، دار چینی اور ونیلا ایسنس ڈال کر بیٹ کر لیں۔
آمیزہ فلفی ہو جائے تو کٹے اخروٹ، سوکھا کھوپرا اور باریک کٹے سیب ڈال کر فولڈ کریں۔
اس آمیزے کو گریس کیے پین میں ڈال کر پہلے سے گرم اوون میں نوے منٹ بیک کریں۔
آخر میں اس پر تھوڑی سے آئسنگ شوگر چھڑک کر پیش کریں۔