ایچ ٹی وی اردو

کارن اینڈ پنیر بھاجی

ترکیب

تیل کو گرم کریں اور پیاز اور ہری مرچ کو ہلکا فرائی کر لیں ۔ مکئی کے دانے ،  پنیر ، ہلدی، چینی، نمک اور تھوڑا سا پانی شامل کر لیں ۔ مکئی کے دانوں کو گلنے تک خوب پکائیں۔ پھر شملہ مرچ اور دھنیہ شامل کر لیں اور چولہے سے اتار کر تناو ل فرمائیں ۔