عامر خان بھی سلمان خان کے پرستار نکلے

376

بمبئی: بالی ووڈ اداکار عامر خان نے کہا ہے کہ میں اور میری بیوی کرن راؤ دبنگ اسٹار سلمان خان کے بہت بڑے پرستار ہیں۔
بھارت میں رپورٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے عامر خان کا کہنا تھا کہ میں اور میرے بیوی ہمیشہ سے ہی سلمان خان کے فین رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عامر خان ہمیشہ سے ہی اچھی جسامت کے مالک رہے ہیں اور درحقیقت سلمان خان کی جسامت سے ہی میری طرح بقیہ اداکار بھی متاثر ہوتے ہیں۔
عامر خان کا کہنا تھا کہ میں نے فلم دنگل کے اندر سلمان خان کی طرح جسامت (باڈی) بنانے کی کوشش کی لیکن میں نے اپنی باڈی کو دبنگ خان کی طرح محسوس نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ سلمان خان صیح معنوں میں باڈی بلڈر ہے۔
اس سے قبل عامر خان کی اہلیہ کرن راؤ فلم سلطان میں “لنگوٹ” میں ملبوث سلمان خان کی تعریف کر چکی ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...