ایچ ٹی وی اردو

بادام یاداشت بڑھانے کی ساتھ وزن گھٹانے میں بھی مفید

امریکی ماہرین طب کا کہنا ہے کہ بادام یاداشت بڑھانے کی ساتھ وزن گھٹانے میں بھی معاون ثابت ہوتے ہیں۔
امریکی ماہرین طب کے مطابق بادام یاداشت بڑھانے کی ساتھ وزن گھٹانے میں بھی معاون ثابت ہوتے ہیں۔ بادام بھوک کی شدت میں کمی لاتے ہیں۔ تیس بادام روزانہ کھانے سے انسانی جسم کو درکار کیلیوریز پوری ہو جاتی ہیں۔ماہرین کے مطابق بادام میں موجود وٹامن ای بھوک کی شدت کو کم کرنے کیلئے مفید ہیں۔