پریگننسی(pregnancy)ایک نئے سفر کا آغاز ہے جو زندگی میں بہت سی تبدیلیاں لے کر آتی ہے ۔

اس سے خوبصورت اور کیا بات ہوسکتی ہے کہ آپ سےایک نئی زندگی (life) وجود میں آنے والی ہو، یہ بات خوبصورت تو لگتی ہے لیکن یہ ایک مکمل ذمہ داری ہے اور اس عرصے میں بہت سےضروری اقدامات کرنے ہوتے ہیں تاکہ آپ کی اور آنے والی زندگی کو کسی بھی قسم کی پریشانیوں سے بچایا جاسکے ۔ ایچ ٹی وی (HTV)کے اس سیکشن میں پریگننسی سے متعلق ہر معلومات موجود ہونگی ۔

پریگنسی ۔ ضروری معلومات

 پریگننسی (pregnancy tips)کے دوران کیا کرنا ہے کیا نہیں کرنا ہے، کیا کھانا ہے کیا نہیں کھانا،  درد اور تکلیف سے کس طرح نجات پانی ہے، وزن کو کس طرح قابو کرنا ہے، کونسی غذا غذائیت (nutrition)  سے بھر پور ہے اور کس غذا  سے اجتناب کرنا چاہئے، ڈلیوری سے پہلے اور بعد میں کیا احتیاط کرنی چاہیے اور اس کے ساتھ ساتھ اپنے پیارے بچے کے لئے بہت سے خوبصورت نام بھی آپ اس کیٹیگری سے  جان سکتے ہیں  اس کے علاوہ بھی اور بھی بہت کچھ صرف ایچ ٹی وی پر ۔

Read More

پریگننسی

loading...