مقبول ترین

اسٹائل اینڈ بیوٹی

بیوٹی ٹپس(beauty tips) ، بالوں کی دیکھ بھال اور نت نئے فیشن ٹرینڈز کے بارے میں بات کرنے کے لئے یہ کیٹگری بنائی گئی ہے ۔ صحت مند جلد(skin care) صحت مند جسم کی ضمانت دیتی ہے ۔ اس کالم میںایسی آسان ٹپس دی جاتی ہیں جن سے آپ اپنی جلد کو خوبصورت اور پرُ رونق بنا سکتے ہیں ۔

گھریلو ٹوٹکوں کے جدید انداز

ہم ایسی بیوٹی ٹپس پر بھی بات کرتے ہیں جن سے جلد یا جسمانی صحت (health) پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں ۔ ہمارے آرٹیکلز، وڈیوز اور انفو گرافکس میں پرانے دیسی ٹوٹکوں اور جدید بیوٹی ٹرینڈز کا امتزاج پایا جاتا ہے جنھیں آپ اپنی اسکن ٹائپ کے مطابق اپنا سکتے ہیں ۔

خصوصی مواقع جیسے شادی یاآفس کے پہلے پر خصوصی اسکن کیئر اور میک اپ کے بارے میں بھی معلومات یہان مہیا کی جاتی ہے۔