ناخن آپ کی صحت کے بارے میں کیا بتاتے ہیں ؟ انفوگرافک

1,147

ناخن کی صحت کا خیال رکھنا (nail care)بے حد ضروری ہے۔ اس سے نہ صرف آپ کے ہاتھ خوبصورت دکھتے ہیں بلکہ اس سے آپ کی صحت بھی اچھی رہتی ہے۔ ناخن میں اگر کوئی نقص ہو تو نہ صرف ہاتھ دکھنےمیں برے لگتے ہیں بلکہ یہ صحت کے مسائل کی طرف بھی اشارہ کرتا ہے ۔ صحت کے مسائل سے بچنے کے لئے ناخن کی صحت کا خاص خیال رکھیں اور ان میں ہونے والی تبدیلیوں پر نظر رکھیں۔
اس انفوگرافک کے ذریعے جانئے ناخن کے کونسے نقائص صحت کے کون کون سے مسائل کی علامت ہو سکتے ہیں:

مزید جانئے: ناخن سے جانئے شخصیت کے راز

nail care infographic

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...