روزمرہ زندگی میں اچانک سے کبھی آپ کو کوئی ایسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے جس کا آپ نے سوچابھی نہیں ہوتا اور اگر اس مشکل سے نکلنے کا کوئی فوری حل تلاش نا کیا جائے تو وہ پریشانی کافی شدید ہوجاتی ہے ۔ہم آپ کو کچھ ایسے طریقے بتاتے ہیں جس کی مدد سے آپ مشکلات کو فوری حل کرسکتے ہیں اور کسی بھی بڑی پریشانی کا راستہ روک سکتے ہیں ۔
کیڑے اور مچھر کو بھگائیں
مزید جانئے: مچھر مخصوص لوگوں کوہی کیوں کاٹتے ہیں ؟
شدید سردی سے بچاؤ
آپ کسی ایسے مقام پر موجود ہیں جہاں شدید سردی ہے اور آپ کےپاس سردی سے بچنے کے لئے مناسب انتظام نہیں ہو تو آپ جیکٹ یا سوئٹر کے اندر گھاس یا پھر پتے رکھ لیجئے یہ آپ کو گرم رکھنے میں مدد فراہم کرے گا اور آپ کو ہائپو تھرمیا سے بچائے گا ۔
مزید جانئے: موسم سرما: بیماریوں سے بچنے کے6طریقے
گندے پانی کو صاف بنائیں
مزید جانئے:پانی کا ذائقہ و افادیت بڑھانے کی5آسان تراکیب
ٹوتھ پیسٹ کا کمال
کیڑے کے کاٹنے کی جگہ پر ٹوتھ پیسٹ لگائے جو کہ فوری طور پر جلن کو ختم کریں گا اورزخم کی سرخی کو بھی زائل کریں گا ، کیونکے ٹوتھ پیسٹ میں مینتھول شامل ہوتا ہے اور وہ زخم کی جلن کو ختم کرکے اسے ٹھنڈک فراہم کرتا ہے ۔
مزید جانئے:ذرا ٹوتھ برش کی فریاد بھی سن لیں!
چپ اسٹک کا کمال
اگر آپ کے جسم پر کوئی کٹ لگ جائے یا پھر کوئی کھروچ تو آپ اس جگہ چپ اسٹک لگا سکتے ہیں کیونکہ چپ اسٹک اس کھروچ پر بیکٹریا کو آنے سے روکتا ہے ۔
مزید جانئے:ہونٹوں کو نرم و ملائم بنانے کے لئے ماسک
ہمیں امید ہے یہ ٹوٹکے آپ کو پسند آئیں ہوں گے۔ یہ آسان ٹوٹکے آپ کی زندگی کو بھی آسان بنا دیں گے !
مزید جانئے: گھر میں موجود 11 چیزیں جو آپ کو بیمار کرسکتی ہیں