ایچ ٹی وی اردو

کراچی :پاکستان میں 30 فیصد افراد سانس کی نالیوں کی دائمی تنگی کے مرض کا شکار

کراچی: سانس کی دائمی بیماری کی وجہ ماحولیاتی آلودگی، سگریٹ نوشی ہے، ماہرین

پاکستان میں 30 فیصد افراد سانس کی نالیوں کی دائمی تنگی کے مرض کا شکار ہیں یہ مرض مردوں کے مقابلے میں خواتین میں زیادہ پایاجاتا ہے۔