آج کا دن کیسا رہے گا؟20 ستمبر 2021

5,902

حمل (21مارچ تا 21اپریل)

زندگی کو بہترین طریقے سے انجوائے کرنے کا وقت ہے۔ مثبت فکر اور محنت کے ساتھ آگے بڑھیں ، کامیابی بہت قریب نظر آرہی ہے ۔شریک حیات کے ساتھ خوبصورت وقت گزارنے کا وقت ہیں۔

ثور(22اپریل تا20مئی)

منفی فکر اور منفی رویہ آپ کو نقصان پہنچا سکتے ہیں ۔تعلقات میں پریشان کن صورتحال کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے دوستوں اور دفتری ساتھیوں کے ساتھ اچھے روابط کو برقرار رکھنے کی کوشش کیجئے۔

جوزا(21مئی تا21جون)

زندگی میں اچانک سے کچھ منفی تبدیلی متوقع ہے ۔فیملی کی طرف سے امیدیں ناکام ہونے کا خدشہ ہیں تو دلبرداشتہ نا ہو اور ہمت سے کام لیجئے۔ مالی معاملات میں بڑا فیصلہ لینے سے گریز کریں ۔صحت کے معاملے میں محتاط رہیں۔

سرطان(22جو ن تا 23 جولائی)

زندگی کےدوسرےمعاملات کی طرح اپنی شریک حیات کےمعاملے میں انتہائی صبروتحمل کے ساتھ فیصلہ کریں۔مالی نقصان کا اندیشہ ہے احتیاط کے ساتھ قدم اٹھائیں ۔

اسد(24جولائی تا23اگست)

آپ کی شخصیت میں مزیدجاذبیت پیدا ہوگی ۔اپنی فیملی کو وقت دیجے تاکہ زندگی مزید خوبصورت ہوجائے۔ ٹیم ورک میں کام کریں بڑی کامیابی حاصل ہوگی ۔ معاشی معاملات کے معاملے میں دوستوں کے مشورہ پر عمل کریں تاکہ نقصان سے بچا جاسکے ۔

سنبلہ(24اگست تا23ستمبر)

زندگی کو بھر پور زندگی سے انجوائے کرنے کا وقت ہیں ۔ازدواجی تعلقات خوشگوا ر رہیں گے۔ زندگی میں منفی تبدیلی آسکتی ہےتوکوئی بڑا فیصلہ لینے سے گریز کریں ۔تعلیمی کریئر میں خوشگوار تبدیلی متوقع ہے۔ صحت پرخاص توجہ دیجئے ۔

میزان(24ستمبر تا23اکتوبر)

آپ کی شخصیت میں مزید نکھار آئے گا ۔ ازادواجی معاملات کے معاملے میں خوشگوار دن رہے گا ۔ سماجی زندگی میں مثبت تبدیلیاں متوقع ہیں ۔ معاشی معاملات کو لے کر بڑے فیصلہ کا وقت ہیں۔

عقرب(24اکتوبر تا22نومبر)

آپ کی شخصیت میں مزیدجاذبیت پیدا ہوگی ۔اپنی فیملی کو وقت دیجے تاکہ زندگی مزید خوبصورت ہوجائے۔ ٹیم ورک میں کام کریں بڑی کامیابی حاصل ہوگی ۔ معاشی معاملات کے معاملے میں دوستوں کے مشورہ پر عمل کریں تاکہ نقصان سے بچا جاسکے ۔

قوس(23نومبر تا 22دسمبر)

طویل انتظار ختم ہو اور خواہشات کے پورا ہونے کا وقت آچکا ہے ۔لائف پارٹنر سے معاملات سنگین صورتحال اختیار کرسکتے ہیں ، تو صبر و تحمل کے ساتھ معاملات کو سلجھائے ۔ مالی معاملات میں احتیاطی تدابیراپنائے۔

جدی(23دسمبر تا 20جنوری)

اپنی فیملی کوزیادہ سے زیادہ وقت دیجے تاکہ زندگی میں خوبصورتی پیدا ہو ۔ ٹیم ورک میں کام کرنے کے مثبت نتائج برآمد ہونگےاور خاص کرمعاشی معاملات کے معاملے میں دوستوں کے مشورہ پر عمل کریں تاکہ نقصان سے بچا جاسکے ۔

دلو (21جنوری تا19فروری)

زندگی کے معاملات میں تبدیلی کا امکان ہیں ۔فیملی کے ساتھ اچھا وقت نصیب ہوگا۔ مثبت فکر کے ساتھ کریئرکو لے کر آگے بڑھیں خصوصا تعلیمی کرئیر میں کامیابی نصیب ہوگی ۔سلسلہ زندگی کسی نئے راستے پر گامزن ہوسکتے ہیں۔

حوت(20فروری تا20مارچ)

اچانک سے بڑی تبدیلی آسکتی ہے تو ہر دم تیار رہیں۔بیرون ملک سفر کے سلسلے بن سکتے ہیں ۔خاندان کے معاملات میں اپنے اندربرداشت کا مادہ پیداکیجئے۔مالی معاملات میں کامیابی حاصل ہوگی۔صحت کے معاملے پراحتیاط رکھیں۔

اپنے اسٹار (Horoscope)کے بارے میں مزید جانئے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...