آج کا دن کیسا رہے گا؟20مارچ 2021

4,889

حمل (21مارچ تا 21اپریل)

مثبت فکر اور محنت کے ساتھ آگے بڑھے۔ کامیابی بہت قریب نظر آرہی ہے ۔زندگی کو بہترین طریقے سے انجوائے کرنے کا وقت ہے کوشش کیجئے شریک حیات کے ساتھ اچھا وقت گزاریں۔

ثور(22اپریل تا20مئی)

زندگی کے ساتھی کے ساتھ معاملات صبر و تحمل کے ساتھ حل کریں ۔ اپنی قابلیت پر بھروسہ رکھیں کامیابی قریب ہے ۔مالی نقصان کا اندیشہ ہے احتیاط کے ساتھ قدم اٹھائیں ۔

جوز ا(21مئی تا21جون)

اپنے منفی رویہ سے نقصان کے متحمل ہوسکتے ہیں ۔ خاندانی تعلقات میں پریشان کن صورتحال کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے دوستوں اور دفتری ساتھیوں کے ساتھ اچھے روابط کو برقرار رکھنے کی کوشش کیجئے۔

سرطان(22جو ن تا 23 جولائی)

زندگی میں کچھ منفی تبدیلی متوقع ہے لیکن ہمت و حوصلے کے ساتھ کھڑے رہیں ۔فیملی کی طرف سے امیدیں ناکام ہونے کا خدشہ ہیں۔ مالی معاملات میں بڑا فیصلہ لینے سے گریز کریں ۔

اسد(24جولائی تا23اگست)

ایک خوشگوار تبدیلی عنقریب ہے۔خاندان کے معاملات میں اپنے اندرصبر و برداشت کا ما د ہ پیداکیجئے۔مالی معاملات میں کامیابی نصیب ہوگی۔صحت کے معاملے پر خصوصی توجہ دیجئے۔

سنبلہ(24اگست تا23ستمبر)

اپنی فیملی کو وقت دیجے تاکہ زندگی مزید خوبصورت ہوجائے۔ ٹیم ورک میں کام کریں بڑی کامیابی حاصل ہوگی ۔ معاشی معاملات کے معاملہ میں دوستوں کے مشورہ پر عمل کریں تاکہ نقصان سے بچا جاسکے ۔

میزان(24ستمبر تا23اکتوبر)

زندگی میں  مثبت تبدیلی متوقع ہیں ۔معاشی معاملات میں بڑی تبدیلی آپ کے بڑے فیصلے سے مشروط ہے تو گھبرائیں نہیں اور قدم اٹھائیں۔صحت کے معاملات کو ذمہ داری کے ساتھ نمٹائیں ۔

عقرب(24اکتوبر تا22نومبر)

اپنی فیملی کومناسب وقت دیجے تاکہ ھم آہنگی پیدا ہو ۔ ٹیم ورک میں کام کرنے کے مثبت نتائج برآمد ہونگے۔ معاشی معاملات میں دوستوں کے مشورہ پر عمل کریں تاکہ نقصان سے بچا جاسکے ۔

قوس(23نومبر تا 22دسمبر)

ازادواجی معاملات کے معاملے میں خوشگوار دن رہے گا ۔ سماجی زندگی میں مثبت تبدیلیاں متوقع ہیں ۔ معاشی معاملات کو لے کر بڑے فیصلہ کا بہترین وقت ہے ۔

جدی(23دسمبر تا 20جنوری)

لائف پارٹنر سے معاملات سنگین صورتحال اختیار کرسکتے ہیں ، تو صبر و تحمل کے ساتھ معاملات کو سلجھائے ۔ مالی معاملات میں احتیاط تدابیراپنائے۔صحت کے معاملے پر احتیاط برتے۔

دلو (21جنوری تا19فروری)

زندگی میں تبدیلی کا امکان ہے ۔ کسی نئے راستے پر گامزن ہوسکتے ہیں ۔فیملی کے ساتھ بہترین وقت نصیب ہوگا۔ مثبت فکر کے ساتھ کریئرکو لے کر آگے بڑھیں خصوصا تعلیمی کرئیر میں کامیابی نصیب ہوگی ۔

حوت(20فروری تا20مارچ)

ازدواجی تعلقات خوشگوا ر رہیں گے۔ زندگی میں منفی تبدیلی آسکتی ہے ۔کوئی بڑا فیصلہ لینے سے گریز کریں ۔تعلیمی کریئر میں خوشگوار تبدیلی متوقع ہے ۔

مزید جانئے : ستاروں کا حال (Horoscope)

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...