آج کا دن کیسا رہے گا؟09جون 2019

7,380

حمل (21مارچ تا 21اپریل)

صرف ایک اچھی فکر ہی آپ کو آگے لے کر جاسکتی ہے بس مثبت فکر اور محنت کے ساتھ آگے بڑھیں ، کامیابی قریب ہے۔زندگی انجوائے کرنے کا وقت ہے نا کہ پرانی یادوں کے ساتھ جینے کا ۔ شریک حیات کے ساتھ خوبصورت وقت گزارنے کا وقت ہے۔ صحت عمدہ رہے گی ۔

ثور(22اپریل تا20مئی)

دوست کے معاملے کو لے کر انتہائی سبکی اٹھانی پڑے گی ۔شریک حیات کے معاملے میں انتہا ئی صبر و تحمل کے ساتھ فیصلہ کریں۔ اپنی قابلیت پر بھروسہ رکھیں کامیابی قریب ہے ۔مالی نقصان کا اندیشہ ہے احتیاط کے ساتھ قدم اٹھائیں ۔

جوزا(21مئی تا21جون)

زندگی میں کچھ منفی تبدیلی متوقع ہے ۔فیملی کی طرف سے امیدیں ناکام ہونے کا خدشہ ہیں۔ مالی معاملات میں بڑا فیصلہ لینے سے گریز کریں ۔صحت کے معاملے میں شدیداحتیاط کی ضرورت ہے۔

سرطان(22جو ن تا 23 جولائی)

اپنے منفی رویہ سے خودی نقصان اٹھائے گے ۔تعلقات میں پریشان کن صورتحال کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے دوستوں اور دفتری ساتھیوں کے ساتھ اچھے روابط کو برقرار رکھنے کی کوشش کیجئے تاکہ منصوبوں جو کامیاب بنایا جاسکے ۔

اسد(24جولائی تا23اگست)

اپنی پیاروں کو وقت دیجےتاکہ روکھی زندگی میں کچھ تازگی آسکے۔ ٹیم ورک میں کام کریں بڑی کامیابی حاصل ہوگی ۔ معاشی معاملات کے معاملہ میں دوستوں کے مشورہ پر عمل کریں تاکہ نقصان سے بچا جاسکے ۔

سنبلہ(24اگست تا23ستمبر)

زندگی میں عنقریب ایک خوشوگوار تبدیلی ہیں۔گھریلو اور خاندان کے معاملات میں اپنے اند ر صبر و برداشت کا ما دہ پیداکیجئے۔مالی معاملات میں کامیابی حاصل ہوگی۔صحت کے معاملے پر احتیاط رکھیں۔

میزان(24ستمبر تا23اکتوبر)

اپنی فیملی کو وقت دیجے تاکہ زندگی میں خوبصورتی پیدا ہو ۔ ٹیم ورک میں کام کرنے کے مثبت نتائج برآمد ہونگے۔ معاشی معاملات کے معاملہ میں دوستوں کے مشورہ پر عمل کریں تاکہ نقصان سے بچا جاسکے ۔

عقرب(24اکتوبر تا22نومبر)

زندگی میں پیسے کمانے کے علاوہ بھی بہت سے مقاصد ہیں ان پر بھی نظر ڈالیں ۔معاشی معاملات میں بڑی تبدیلی آپ کے بڑے فیصلے سے مشروط ہیں تو گھبرائیں نہیں اور قدم اٹھائیں۔صحت کے معاملات کو ذمہ داری کے ساتھ نمٹائیں ۔

قوس(23نومبر تا 22دسمبر)

لائف پارٹنر سے معاملات سنگین صورتحال اختیار کرسکتے ہیں ، تو صبر و تحمل کے ساتھ معاملات کو سلجھائے ورنہ نا قابل معافی نقصان اٹھاسکتے ہیں جس کا ازالہ نا ممکن ہوگا۔ مالی معاملات میں احتیاط تدابیراپنائے۔صحت کے معاملے پر احتیاط برتیں۔

جدی(23دسمبر تا 20جنوری)

تعلیمی میدان میں برسوں سے رکے ہوئے منصوبے پورے ہونے کا وقت ہیں لیکن اس میں پوری طرح کامیابی کے لئے اس پر کام کرتے رہیں۔ سماجی زندگی میں مثبت تبدیلیاں متوقع ہیں ۔ معاشی معاملات کو لے کر بڑے فیصلہ کا بہترین وقت ہیں ۔ اپنی صحت کا خصوصی خیال رکھے۔

دلو (21جنوری تا19فروری)

زندگی کے معاملات میں تبدیلی کا امکان ہیں ۔ کسی نئے راستے پر گامزن ہوسکتے ہیں ۔فیملی کے ساتھ بہترین وقت نصیب ہوگا۔ مثبت فکر کے ساتھ کریئرکو لے کر آگے بڑھیں خصوصا تعلیمی کرئیر میں کامیابی نصیب ہوگی ۔

حوت(20فروری تا20مارچ)

غصے پر قابو رکھیں ورنہ نا قابل معافی نقصان اٹھا ئیں گے ۔بے چینی کا شکار ازدواجی تعلقات مستحکم ہوجائے گی ۔ زندگی میں بڑی تبدیلی آسکتی ہیں ۔کوئی بڑا فیصلہ لینے سے گریز کریں ۔تعلیمی کریئر میں خوشگوار تبدیلی متوقع ہے۔

مزید جانئے : ستاروں کا حال (Horoscope)

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...