آج کا دن کیسا رہے گا؟8 اگست 2019

6,648

حمل (21مارچ تا 21اپریل)

عملی زندگی میں بڑی کامیابی نصیب ہوگی جس کا آپ کو برسوں سے انتظار تھا ۔مالی مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے تو نئی سرمایہ کاری سے پرہیز کیجئے ورنہ نقصان اٹھاسکتے ہیں۔صحت کے معاملات بگڑ سکتے ہیں تو اپنی صحت پر خصوصی توجہ دیجئے ۔ کسی نئے راستے کو چنےّ سے پہلے عزیز و اقارب سے مشورہ ضروہ کیجئے۔

ثور(22اپریل تا20مئی)

صحت کے معاملات انتہائی تسلی بخش رہیں گے ۔تعلیمی زندگی میں بڑی کامیابی نصیب ہوگی ۔ دوستوں سے تعلقات اچھے رخ کی جانب گامزن ہونگے۔نئی سرمایہ کاری سے پرہیز کیجئے ورنہ نقصان اٹھاسکتے ہیں ۔صحت کا خصوصی خیال رکھیں ورنہ نقصان اٹھائیں گے ۔

جوزا(21مئی تا21جون)

دوستوں اور دفتری ساتھیوں کے ساتھ اچھارویہ اختیارکیجئے تا کہ کام کی ایک اچھی فضا قائم ہوسکے اور قائم کردہ اہداف تک پہنچ سکے۔ مالی معاملات میں دھچکا لگ سکتا ہے تو نئی سرمایہ کاری سے گریزکیجئے۔ اس مہینے میں بڑی کامیابی نصیب ہوسکتی ہے تو رکیے مت اور قدم بڑھاتے رہیں ۔

سرطان(22جو ن تا 23 جولائی)

نیا تجربہ کرنے کا بہترین وقت ہیں۔ کرئیرمیں بڑےفیصلے لینے کا وقت آچکا ہے جو کہ آپ کو کامیابی کی طرف لے جائے گا ۔مالی معاملات میں قسمت آپ کے ساتھ ہے تو بنا گھبرائیں بڑے فیصلے لے سکتے ہیں ۔ اپنی صحت پرنظر رکھیں ۔پرانے رکےہوئے منصوبوں کو دوبارہ شروع کرنے کے لئے موضوع وقت ہے۔

اسد(24جولائی تا23اگست)

کاروبار کے معاملات اچھے رہیں گے لہذا نئے تجربات کرنے کا نادر موقع ہیں ۔صحت کے معاملات میں احتیاطی تدابیر اختیار کیجئے ورنہ شدیدنقصان اٹھائیں گے ۔ تعلیمی میدان میں اچھے تنائج برآمد ہونگے ۔ زند گی کسی نئے رخ پر مڑ جائے گی۔

سنبلہ(24اگست تا23ستمبر)

تعلیمی میدان میں مثبت کامیابی ملے گی جو کہ آ پ کے مستقبل کا تعین کرے گا ۔صحت کے معاملات تسلی بخش رہیں گے ۔سماجی زندگی میں حیرت انگیز تبدیلی نصیب ہوگی ۔ دوستوں سے تعلقات اچھے رخ کی جانب گامزن ہونگے۔نئی سرمایہ کاری سے گریزکیجئے ورنہ نقصان اٹھاسکتے ہیں۔

میزان(24ستمبر تا23اکتوبر)

ازدواجی تعلقات میں پریشانی کا سامناکرنا پڑ سکتا ہے جس کو ٹھنڈے مزاج کے ساتھ حل کیجئے ۔سماجی زندگی میں کچھ منفی تبدیلی آسکتی ہے۔ لہذااس کو صبر و تحمل کے ساتھ برداشت کیجئے مالی معاملات میں منفی پیش رفت ہوسکتی ہیں تھوڑا صبر و تحمل کے ساتھ انتظار فرمائیں ۔

عقرب(24اکتوبر تا22نومبر)

کرئیر میں ہونے والی تبدیلی کو قبول کیجئے، یہ آپ کو اونچے مقام پر لے جائے گی۔معاشی معاملات میں ہمت کے ساتھ فیصلہ کیجئے ۔زندگی انجوائے کرنے کا وقت ہے۔ ۔مثبت فکر اور محنت کے ساتھ آگے بڑھتے رہیں ۔اپنی تخلیقی سوچ کے ساتھ آگے بڑھیں۔کامیابی بہت قریب نظر آرہی ہیں ۔

قوس(23نومبر تا 22دسمبر)

ماضی سے حاصل تجربات آپ کو فائدہ پہنچائیںگےاور اسی بنیاد پرکرئیر میں نیا مقام حاصل ہوگا ۔پنی تخلیقی سوچ کے ساتھ آگے بڑھیں۔کامیابی بہت قریب نظر آرہی ہیں ۔اپنے لئے کچھ وقت نکالیں تاکہ صحت کے مسائل سے دوچار نا ہو۔ پرانے دوستوں سے تعلقات کو دوبارہ استوار کیجئے کئی دیر نا ہوجائے ۔

جدی(23ـدسمبر تا 20جنوری)

خاندانی معاملات اور دوستوں کے ساتھ تعلقات میں پریشان کن صورتحال کا سامنا ہوسکتا ہیں اس کو عقل مندی کے ساتھ نمٹائیں ۔کرئیر میں نئی صورتحال درپیش ہوسکتی ہےتو اپنے فیصلوں میں تھوڑا محتاط رہیں ۔مالی معاملات میں احتیاط کے ساتھ فیصلہ کیجئے۔اپنی صحت کاخصوصی خیال رکھیں ۔

دلو (21جنوری تا19فروری)

اپنی کاہلی کو قسمت کا نام نا دے ہمت کیجئے اور قدم اٹھائیں۔ ایک نئی فکر مستقبل کے لئے نئی راہیں کھولیںگا تو اپنی قدرتی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ؔآگے بڑھے قسمت آپ کے حق میں فیصلہ دے گی ۔صحت کے معاملات تسلی بخش رہیں گے ۔روٹھے ہوئے دوستوں کو منالیجئے ۔

حوت(20فروری تا20مارچ)

مثبت فکر اور محنت کے ساتھ آگے بڑھتے رہیں اور اپنی تخلیقی سوچ کے ساتھ آگے بڑھیں۔کامیابی بہت قریب نظر آرہی ہیں نئی سرمایہ کاری سے پرہیز کیجئے اور پرانے ہوئے نقصانات کو بھول کر آگے کی جانب بڑھیں۔ دوستوں کے اعتماد پر پورا اتریں ان کی آپ سے بہت سی امیدیں وابستہ ہیں۔

مزید جانئے : ستاروں کا حال (Horoscope)

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...