آج کا دن کیسا رہے گا؟5فروری 2020

30,693

حمل (21مارچ تا 21اپریل)

زندگی کے معاملات کو بہت ہوشیاری اور دانش مندی کے ساتھ حل کیجئے۔ خاندانی معاملات اور دوستوں کے ساتھ تعلقات میں پریشان کن صورتحال کا سامنا ہوسکتا ہیں اس کو عقل مندی کے ساتھ نمٹائیں ۔مالی معاملات میں احتیاط کے ساتھ فیصلہ کیجئےاوراپنی صحت کاخصوصی خیال رکھیں ۔

ثور(22اپریل تا20مئی)

مادی دنیا میں اس قدر محو نا ہو کہ روحانی دنیا سے دور ہوجائے ۔ کاروبار کے معاملات اچھے رہیں گے لہذا نئے تجربات کرنے کا نادر موقع ہیں ۔صحت کے معاملات میں احتیاطی تدابیر اختیار کیجئے ورنہ شدیدنقصان اٹھائے گے ۔ زند گی کسی نئے رخ پر مڑ جائے گی۔

جوزا(21مئی تا21جون)

موقع آگیا ہے اب دنیا کے سامنے اپنی قابلیت کا اظہار کرنے کا، تو موقع کو ضائع نہہیں ہونے دینا۔ خاندان سے خراب ہوئے تعلقات کو دوبارہ استوار کیجئے ورنہ ماحول اسی طرح گرم رہیں گا ۔تعلیمی میدان میں پیش رفت کا امکان ہے۔صحت کے معاملات حوصلہ بخش رہیں گے۔

سرطان(22جو ن تا 23 جولائی)

مالی معاملات میں بڑا جھٹکا لگ سکتا ہے تو پھونک پھو نک کر آگے بڑھے۔زند گی ایک نئےرخ پر گامزن ہوگی توممکنہ طور پر کسی نئی صورتحال کا سامنا ہو سکتا ہے۔کوئی بھی بڑا فیصلہ لینے سے پہلے مشورہ کرلیجئے ۔ازدواجی تعلقات میں پریشانی کا سامنا رہے گا جس کو ٹھنڈے مزاج کے ساتھ حل کیجئے ۔

اسد(24جولائی تا23اگست)

اپنے ساتھی سے تعلقات اچھے رخ کی جانب گامزن ہونگے اور یگانگت میں مزید اضافہ ہوگا ۔ مالی مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے تو نئی سرمایہ کاری سے پرہیز کیجئے ورنہ نقصان اٹھاسکتے ہیں۔صحت کے معاملات بگڑ سکتے ہیںتو اپنی صحت پر خصوصی توجہ دیجئے ۔

سنبلہ(24اگست تا23ستمبر)

اپنی تخلیقی سوچ کے ساتھ آگے بڑھیں۔کامیابی بہت قریب نظر آرہی ہے اپنے لئے کچھ وقت نکالیں تاکہ صحت کے مسائل سے دوچار نا ہو۔ مالی طور پر قسمت اچھی رہیں گی اور ترقی ملے گی۔خاندان کے معاملات انتہائی حساس ہوسکتے ہیں بہت احتیاط کے ساتھ ان معاملات کو سلجھائیں اور ہم آہنگی پیدا کیجئے۔

میزان(24ستمبر تا23اکتوبر)

کرئیرمیں بڑےفیصلے لینے کا وقت آچکا ہے جو کہ آپ کو کامیابی کی طرف لے جائے گا ۔مالی معاملات میں قسمت آپ کے ساتھ ہے تو بنا گھبرائیں بڑے فیصلے لے سکتے ہیں ۔ اپنی صحت پرنظر رکھیں ۔پرانے رکیں ہوئے منصوبوں کو دوبارہ شروع کرنے کے لئے سنہرا موقع ہے۔

عقرب(24اکتوبر تا22نومبر)

شریک حیات کے ساتھ تعلقات مثبت رہیں گے اور پیدا ہوئی غلط فہمیوں کو دور کرنے کا نادر موقع ہیں ۔مثبت فکر اور محنت کے ساتھ آگے بڑھتے رہیں اور اپنی تخلیقی سوچ کے ساتھ آگے بڑھیں۔دوستوں کے اعتماد پر پورا اترے ان کی آپ سے بہت سی امیدیں وابستہ ہیں۔

قوس(23نومبر تا 22دسمبر)

تعلیمی میدان میں حیرت انگیز کامیابی نصیب ہوگی ۔نئی سرمایہ کاری سے گریزکیجئے ورنہ نقصان اٹھاسکتے ہیں۔زندگی کے ساتھی کے ساتھ بہترین ھم آہنگی پیدا ہوگی اور یہ دیر پا قائم رہےگی ۔یقین اور اطمینان کے ساتھ آگے بڑھیں کامیابی آپ کی راہ میں کھڑی ہیں ۔تعلیمی میدان میںمثبت کامیابی ملے گی جو کہ آ پ کے مستقبل کا تعین کرے گا ۔

جدی(23ـدسمبر تا 20جنوری)

کرئیرمیں بڑےفیصلے لینے کا وقت آچکا ہے جو کہ آپ کو کامیابی کی طرف لے جائے گا ۔مالی معاملات میں قسمت آپ کے ساتھ ہے تو بنا گھبرائیں بڑے فیصلے لے سکتے ہیں ۔ اپنی صحت پرنظر رکھیں ۔پرانے رکیں ہوئے منصوبوں کو دوبارہ شروع کرنے کے لئے سنہرا موقع ہے۔

دلو (21جنوری تا19فروری)

کسی بھی مختلف صورتحال کا سامنا ہوسکتا ہے جو کہ زندگی کے لئے دلچسپ ہوگی۔ دفتری ساتھیوں کے ساتھ اچھارویہ اختیارکیجئے تا کہ کام کی ایک اچھی فضا قائم ہوسکے اور قائم کردہ اہداف تک پہنچ سکے۔ مالی معاملات میں دھچکا لگ سکتا ہے تو نئی سرمایہ کاری سے گریزکیجئے۔ اس مہینے میں بڑی کامیابی نصیب ہوسکتی ہے تو قدم بڑھاتے رہیں ۔

حوت(20فروری تا20مارچ)

سماجی تعلقات میں بلند مقام حاصل ہوگا۔ کرئیر میں ہونے والی نئی تبدیلی کو قبول کیجئے۔معاشی معاملات میں ہمت کے ساتھ فیصلہ کیجئے۔ زندگی انجوائے کرنے کا وقت ہے۔ شریک حیات کے ساتھ تعلقات مثبت رہیں گے۔اپنی تخلیقی سوچ کے ساتھ آگے بڑھیں۔کامیابی بہت قریب نظر آرہی ہیں ۔

مزید جانئے : ستاروں کا حال (Horoscope)

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...