آج کا دن کیسا رہے گا؟26فروری2018

12,244

حمل (21مارچ تا 21اپریل)

زندگی کو بہترین طریقے سے انجوائے کرنے کا وقت ہے۔ شریک حیات کے ساتھ خوبصورت وقت گزارنے کا وقت ہے۔مثبت فکر ور محنت کے ساتھ آگے بڑھیں ، کامیابی بہت قریب نظر آرہی ہیں ۔

ثور(22اپریل تا20مئی)

شریک حیات کے معاملے میں صبر و تحمل کے ساتھ فیصلہ کریں۔ اپنی قابلیت پر بھروسہ رکھیں کامیابی جلدی نصیب ہوگی ۔مالی نقصان کا اندیشہ ہے احتیاط برتے ۔

جوزا(21مئی تا21جون)

ازدواجی تعلقات میں پریشان کن صورتحال کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اپنے منفی رویہ سے نقصان کا اندیشہ ہیں ۔ دوستوں اور دفتری ساتھیوں کے ساتھ اچھے روابط کو برقرار رکھنے کی کوشش کیجئے۔

سرطان(22جو ن تا 23 جولائی)

زندگی میں کچھ منفی تبدیلی متوقع ہے ۔فیملی کی طرف سے امیدیں ناکام ہونے کا خدشہ ہیں۔ مالی معاملات میں بڑا فیصلہ لینے سے گریز کریں ۔صحت کے معاملے میں محتاط رہیں۔

اسد(24جولائی تا23اگست)

اظہار محبت کردیجئے اس سے پہلے کہ وقت ہاتھ سے نکل جائے۔خاندان کے معاملات میں اپنے اندربرداشت پیداکیجئے۔مالی معاملات میں کامیابی حاصل ہوگی۔دفتری ساتھیوں سے دوستی بناکر رکھیں۔

سنبلہ(24اگست تا23ستمبر)

شریک حیات کو وقت دیجئے ۔خاندان اور دوستوں کے ساتھ نرمی کارویہ اختیار کیجئے ۔پیسوں کے معاملات میں مشورہ کرکے فیصلہ لیجئے۔ٹیم ورک کے نتیجے میں اچھے نتائج متوقع ہیں۔

میزان(24ستمبر تا23اکتوبر)

زندگی میں خوشگوار احساسات و جذبات شامل ہونگے جن کی آپ کو تلاش برسوں سے تھی ۔معاشی معاملات میں بڑی تبدیلی آپ کے بڑے فیصلے سے مشروط ہیں تو گھبرائیں نہیں اور قدم اٹھائیں ۔

عقرب(24اکتوبر تا22نومبر)

اپنی فیملی کو وقت دیجے تاکہ زندگی میں خوبصورتی پیدا ہو ۔ ٹیم ورک میں کام کریں بڑی کامیابی حاصل ہوگی ۔ معاشی معاملات کے معاملہ میں دوستوں کے مشورہ پر عمل کریں تاکہ نقصان سے بچا جاسکے ۔

قوس(23نومبر تا 22دسمبر)

زندگی کے معاملات میں تبدیلی کا امکان ہیں ۔ کسی نئے راستے پر گامزن ہوسکتے ہیں ۔فیملی کے ساتھ بہترین وقت نصیب ہوگا۔ مثبت فکر کے ساتھ کریئرکو لے کر آگے بڑھیں۔

جدی(2دسمبر تا 20جنوری)

لائف پارٹنر سے معاملات سنگین صورتحال اختیار کرسکتے ہیں ، تو صبر و تحمل کے ساتھ معاملات کو سلجھائے ۔ امالی معاملات میں احتیاط کے ساتھ بڑے فیصلے لئجئے ۔صحت کے معاملے پر احتیاط برتیں۔

دلو (21جنوری تا19فروری)

ازادواجی معاملات کے معاملے میں خوشگوار دن رہیں گا ۔ سماجی زندگی میں مثبت تبدیلی متوقع ہیں ۔ معاشی معاملات کو لے کر بڑے فیصلہ کا وقت ہیں ۔ اپنی صحت خیال رکھے ۔

حوت(20فروری تا20مارچ)

ازدواجی تعلقات میں تبدیلی کا امکان ہے۔ زندگی میں کچھ منفی تبدیلی آسکتی ہیں ۔کوئی بڑا فیصلہ لینے سے گریز کریں ۔کریئر میں خوشگوار تبدیلی متوقع ہیں۔

اپنے اسٹار (Horoscope)کے بارے میں مزید جانئے

 

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...