آج کا دن کیسا رہے گا ؟ 10نومبر2017

7,001

حمل (21مارچ تا 21اپریل)

غصےپرقابورکھیں ورنہ نا قابل معافی نقصان اٹھا ئے گے ۔بے چینی کا شکارازدواجی تعلقات مستحکم ہوجائے گی ۔ زندگی میں بڑی تبدیلی آسکتی ہیں ۔کوئی بڑا فیصلہ لینے سے گریز کریں ۔تعلیمی کریئرمیں خوشگوارتبدیلی متوقع ہے۔

ثور(22اپریل تا20مئی)

اپنے منفی رویہ سےخودی نقصان اٹھائے گے۔تعلقات میں پریشان کن صورتحال کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے دوستوں اور دفتری ساتھیوں کے ساتھ اچھے روابط کو برقراررکھنے کی کوشش کیجئے تاکہ منصوبوں کوکامیاب بنایا جاسکے۔

جوزا(21مئی تا21جون)

دوست کے معاملےکو لےکرانتہائی سبکی اٹھانی پڑے گی ۔شریک حیات کے معاملے میں انتہا ئی صبر و تحمل کے ساتھ فیصلہ کریں۔ اپنی قابلیت پربھروسہ رکھیں کامیابی قریب ہے۔مالی نقصان کااندیشہ ہے احتیاط کےساتھ قدم اٹھائیں۔

سرطان(22جو ن تا 23 جولائی)

زندگی میں عنقریب ایک خوشگوارتبدیلی آنے والی ہیں۔گھریلواورخاندان کےمعاملات میں اپنےاند رصبروبرداشت کا ما د ہ پیداکیجئے۔مالی معاملات میں کامیابی حاصل ہوگی۔صحت کےمعاملے پراحتیاط رکھیں۔

اسد(24جولائی تا23اگست)

زندگی میں کچھ منفی تبدیلی متوقع ہے۔فیملی کی طرف سےامیدیں ناکام ہونے کا خدشہ ہیں۔ مالی معاملات میں بڑا فیصلہ لینے سے گریزکریں ۔صحت کےمعاملےمیں شدیداحتیاط کی ضرورت ہے۔

سنبلہ(24اگست تا23ستمبر)

زندگی میں پیسے کمانے کے علاوہ بھی بہت سے مقاصد ہیں ان پربھی نظرڈالیں ۔معاشی معاملات میں بڑی تبدیلی آپ کے بڑے فیصلے سے مشروط ہیں تو گھبرائیں نہیں اور قدم اٹھائیں۔صحت کے معاملات کو ذمہ داری کے ساتھ نمٹائیں ۔

میزان(24ستمبر تا23اکتوبر)

اپنے پیاروں کووقت دیجےتاکہ روکھی زندگی میں کچھ تازگی آسکے۔ ٹیم ورک میں کام کریں بڑی کامیابی حاصل ہوگی ۔ معاشی معاملات کے معاملہ میں دوستوں کے مشورہ پرعمل کریں تاکہ نقصان سے بچا جاسکے ۔

عقرب(24اکتوبر تا22نومبر)

تعلیمی میدان میں برسوں سے رکےہوئے منصوبے پورے ہونے کاوقت ہیں لیکن اس میں پوری طرح کامیابی کے لئے اس پر کام کرتے رہیں۔ سماجی زندگی میں مثبت تبدیلیاں متوقع ہیں۔معاشی معاملات کولے کربڑے فیصلہ کا بہترین وقت ہیں ۔ اپنی صحت کا خصوصی خیال رکھے۔

قوس(23نومبر تا 22دسمبر)

اپنی فیملی کو وقت دیجے تاکہ زندگی میں خوبصورتی پیدا ہو۔ ٹیم ورک میں کام کرنے کے مثبت نتائج برآمد ہونگے۔ معاشی معاملات کے معاملہ میں دوستوں کے مشورہ پر عمل کریں تاکہ نقصان سے بچا جاسکے ۔

جدی(23دسمبر تا 20جنوری)

زندگی کےمعاملات میں تبدیلی کا امکان ہیں۔کسی نئے راستے پرگامزن ہوسکتے ہیں۔فیملی کے ساتھ بہترین وقت نصیب ہوگا۔ مثبت فکرکےساتھ کریئرکو لے کرآگےبڑھیں خصوصا تعلیمی کرئیرمیں کامیابی نصیب ہوگی ۔

دلو (21جنوری تا19فروری)

لائف پارٹنرسےمعاملات سنگین صورتحال اختیار کرسکتے ہیں،توصبروتحمل کےساتھ معاملات کوسلجھائے ورنہ نا قابل معافی نقصان اٹھاسکتے ہیں جس کا ازالہ نا ممکن ہوگا۔ مالی معاملات میں احتیاط تدابیراپنائے۔صحت کے معاملے پر احتیاط برتیں۔

حوت(20فروری تا20مارچ)

صرف ایک اچھی فکرہی آپ کوآگےلےکرجاسکتی ہے بس مثبت فکراورمحنت کےساتھ آگےبڑھیں،کامیابی قریب ہے۔زندگی انجوائے کرنے کا وقت ہے نا کہ پرانی یادوں کے ساتھ جینے کا۔ شریک حیات کے ساتھ خوبصورت وقت گزارنے کا وقت ہے۔ صحت عمدہ رہے گی ۔

مزید جانئے: مختلف ستاروں کی شخصیت کے رازجانئے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...