مردوں کی صحت

صحت کے اصول سب ہی کے لئےیکسا ں ہوتے ہیں لیکن ایچ ٹی وی (HTV)میں ہمارا ماننا ہے کہ بعض مسائل انفرادی نوعیت کے بھی ہوتے ہیں ۔ مردوں کی صحت (Men’s health) اور خواتین کی صحت کے مسائل بھی مختلف ہو سکتے ہیں اور اسی کے مطابق ہی معلومات مہیا کی جا سکتی ہے ۔یہ ہی وجہ ہے کے مردوں کی صحت کے لئے ہم نے ایک الگ کیٹگری بنائی ہے ۔

مردوں کی صحت کے مسائل کا حل

خصوصی مردانہ مسائل (Men’s health) کے لئے یہاں ضروری معلومات مہیا کی جاتی ہے ۔ ایچ ٹی وی (HTV)میں ہمارا ماننا ہے کہ صحت مند معاشرے کے حصول کے لئے مردوں اور خواتین کو اپنی صحت کا خیال رکھنا ضروری ہے ۔ یہاں پوسٹ ہونے والا تمام معلوماتی مواد چاہے وہ آرٹیکل ہو، وڈیو یا انفو گرافک جدید تحقیقات پر مبنی ہے ۔ یہاں دی جانے والی کوئی بھی معلومات غیر تصدیق شدہ نہیں ہے ۔

گنج پن سے لےکے جنسی مسائل تک تمام امراض و صحت کے مسائل (Men’s health)ککے بارے میں مکمل معلومات حاصل کیجئے صرف ایچ ٹی وی (HTV)پر۔ تمام مرد حضرات یہاں اپنی صحت کے بارے مین سب کچھ جان سکتے ہیں جس سے انہیں اپنی صحت (health) سے متعلق فیصلہ لینے میں سہولت ہو جائے گی ۔