ایچ ٹی وی اردو

عید ڈے ٹائم آئی میک اپ

عید ڈے ٹائم آئی میک اپ

عید کی دعوت کے لئے عام طور پر لڑکیاں ہلکا پھلکا میک اپ کرنا پسند کرتی ہیں۔ لپ اسٹک لائنر تو اکثر لڑکیاں لگا لیتی ہیں لیکن آئی میک اپ مشکل ہونے کے سبب نہیں کیا جاتا۔ یہ آسان سا آئی میک اپ آپ اپنی عید کی خاص دعوت میں کرسکتی ہیں جو کسی بھی جوڑے کے ساتھ اچھا لگے گا۔ دیکھئے عید ڈے ٹائم آئی میک اپ اس وڈیو میں: