بحیثیت مسلمان ہم قرآن اور حدیث کی برکات کو سمجھتے ہیں اور یہ مانتے ہیں کہ اللہ کے کلام میں تمام مسائل کا حل موجود ہے ۔ یہ ہی وجہ ہے کہ مختلف امراض سے شفا حاصل کرنے کی بات آتی ہے تو طبِ نبوی (Tib e Nabvi)  کا رخ کیا جا تا ہے۔ ہمارے اس سیکشن طبِ نبوی  (Tib e Nabvi) میں صحت کے مسائل کا قرآن و سنت کی روشنی میں حل تجویز کیا جا تا ہے ، اس طرح جسمانی اور ذہنی صحت (health)  کو یقینی بنایا جا سکتا ہے ۔

علاج قرآن و حدیث کی روشنی میں

ایچ ٹی وی (HTV) کی کیٹگری طبِ نبوی میں ایسی دعائیںاور آیات کی تلاوت بتائی جاتی ہے جن سے شفا حاصل کی جا سکتی ہے۔ ہمارے تمام آرٹیکلزتصدیق شدہ مواد پر مبنی ہیں جن سے تمام مسلمان فیض یاب ہو سکتے ہیں ۔

طبِِِ نبوی

loading...