پش اپس کرنے کے چارآسان طریقے
انسانی صحت کے لئے ورزش انتہائی ضروری ہے جس سے آپ ہمیشہ چاق و چوبند رہتے ہیں۔ورزش کے بہت سے طریقے رائج ہیں جن میں سے ایک پش اپس ہے۔ پش اپس کو اردو میں ڈنڈ پیلنا کہا جاتا ہے ۔یہ ایک انتہائی صحت افزاورزش ہے جو کہ نا صرف آپ کو جسمانی طور پر فٹ…