براؤزنگ ٹیگ

health tips

فٹنس ٹرینرز ہمیشہ فٹ کیسے رہتے ہیں؟وڈیو

فٹ رہنا اور اچھی باڈی بنانا تو ہر کوئی چاہتا ہے لیکن ہر کوئی یہ خواب پورا نہیں کر پاتا ۔ فٹنس ٹرینر ز کے لئے یہ کام اور بھی مشکل ہو جاتا ہے کیونکہ دوسروںکو فٹ رکھنے کے لئے ان کا خود بھی فٹ ہونا ضروری ہوتا ہے ۔ دوحہ میں فٹنس ٹریننگ دینے…

گاجر کھانے کے فوائد

سردیوں کی سوغات کہلانے والی سبزی، گاجر (carrot) لاتعداد فوائد سے بھرپور ہے۔ اس کے استعمال سے انسان صحت مند و توانا رہتا ہے۔ آئیے قدرت کے اس انمول تحفے کی مزید خوبیاں جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔ (carrot) گاجر وٹامنز اور معدنیات سے مالا مال…

زیتون کا تیل مکمل اسکن کیئر کے لئے

زیتون کا تیل (olive oil) توانائی اور وٹامن اے اور ای سے بھرپور ہے۔ توانائی بخش یہ تیل جس طرح اندرونی طور پر جسم کے لیے فائدہ مند ہے بالکل اس طرح اسکن کیئر کے لیے بھی نہایت مفید ہے ۔ زیتون کا تیل لا تعداد خصوصیات کی بناء پر کئی طرح سے…

خواتین میں پولی سسٹک اووری سنڈروم سے متعلق اہم معلومات

دنیا میں خواتین کو ( PCOS ) کی مختلف علامات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ،ضروری نہیں کہ تمام خواتین میں ایک جیسی علامات واضح ہوں البتہ تمام خواتین میں ( PCOS) کی علامات اس وقت سے ظاہر ہونا شروع ہو جاتی ہیں ۔ جب لڑکی کو پہلی بار ماہواری آئے…

جاپان کے لوگوں کی صحت اور لمبی زندگی کا راز

گزشتہ ۲۰ سالوں سے جاپانیوں کو دنیا میں سب سے زیادہ طویل العمر ہونے کا اعزاز حاصل ہے ۔ ایک رپورٹ کے مطابق جاپان میں اوسط عمر ۸۰سال ہے جبکہ دنیا کے باقی ممالک میں اوسط ۷۱ سال ہے۔ ۹۶۳امیں جاپان میں سو سال سے زائد عمر کے ۱۵۳ افراد جبکہ ۲۰۱۶تک…

قدرتی جراثیم کش محلول کو گھر میں بنائیں

بازارمیں دستیاب عام ملنے والے جراثیم کش محلول(ہینڈ سینی ٹائیزر)اینٹی بیکٹیریل خصوصیات کے حامل ہوتے ہیں۔ہینڈ سینی ٹائیزرکااستعمال ضروری ہے خاص طورپرجب آپ کہیں باہرسے آئیں یابچے باہریاپارک وغیرہ سے کھیل کرواپس آئیں تو جراثیم کے حملے سے…

نکسیر کے بارے میں پانچ ضروری معلومات

نکسیر پھوٹنا یاناک سے خون بغیرکسی وجہ کے بھی آسکتاہے۔کسی وقت آپ بالکل ٹھیک بیٹھے ہوں اوراگلے ہی لمحے آپ کوناک سے بہنے والاخون صاف کرنے کے لئے ٹشوکی ضرورت پڑسکتی ہے۔ہرانسان کی ناک میں خون کی وریدیں ہوتی ہیں جوکسی بھی وقت بریک ہونے کے باعث…

اویولیشن اور فرٹائلیٹی حمل میں مددگار

اویولیشن اور فرٹائلیٹی کس طرح حمل میں مددگار رہتے ہیں اور اس سلسلہ میں کن کن چیزوں کو مدنظر رکھنا چاہیے اور کن چیزوں سے احتیاط ضروری ہے ، جانئے!آپ کی ماہانہ سائیکل: حاملہ ہونے کے لیے اپنی ماہانہ سائیکل کے بارے میں جاننا بہت ضروری ہے۔…

ذائقے کے علاوہ آلو کھانے کی آٹھ وجوہات

بچے عام طور پر سبزیوں سے دور بھاگتے ہیں اور سبزیوں کا نام سنتے ہی غائب ہوجاتے ہیں، اور اگر دستر خوان پر کوئی سبزی ہو تو وہ منہ بنا کر کھانا کھاتے ہیں۔ لیکن ایک ایسی بھی سبزی ہے، جس کےدیوانے ہر عمر کے لوگ ہیں اور وہ اسے کسی نا کسی شکل میں…