براؤزنگ ٹیگ

health

4 ایسی عادات جو صحت کے لئے تباہ کن ہے

ہم زندگی میں اکثر مختصر فوائد کی خاطر طویل فوائد کو یکسرنظر انداز کردیتے ہیں۔ جس میں بہت سی ایسی عا دتیں ہیں جو بظاہر خطرناک نہیں ہوتی مگر وہ کسی طرح سے آپ کی صحت کو نقصان پہنچارہی ہوتی ہیں۔ وہ عادات کونسی ہے اس مقالہ میں آپ جان سکتے ہیں…

خوراک کے عالمی دن پر اپنے آپ سے وعدہ کیجئے

دنیا بھر میں روزانہ کی بنیا د پر کھانا ضائع ہوتا ہے اور دنیا بھر میں بے شمار لوگ ایسے ہیں جنھیں دو وقت کی روٹی نصیب نہیں ہوتی اور وہ اکثر بھوکے سوجاتے ہیں ۔بے شمار لوگ کئی کئی روز فاقوں سے گزرتے ہیں۔گھر میں کھانے سے لے کر ہوٹل جاکر کھانا…

چینی کے استعمال کے خاموش نقصانات

کیا شکر یا چینی زہر ہے؟ اس کا انحصاراس بات پر ہے کہ ایک انسان اوسطاً کتنی چینی روزانہ ہضم کرلیتا ہے جیسے عالمی ادارہ صحت نے روزانہ پچیس گرام شکر کو صحت کے لیے موزوں قرار دیا ہے تاہم اوسطاً ہر پاکستانی روزانہ 62 گرام یہ میٹھا زہر اپنے جسم کا…

سائیکل چلائیں صحت مند ہوجائیں

:ویسے تو صحت مند زندگی کا راز ایکسرسائیز کرنے میں ہی ہے، تاہم مستقل مزاجی سے طویل عرصے تک یہ عمل کرتے رہنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔مگر اب سائنسدانوں نے طویل اور صحت مند زندگی گزارنے کا ایک آسان حل ڈھونڈ نکالا ہے، جو 5 سال کے عرصے تک…

بارش کے موسم میں پیدا ہونے والی بیماریاں اور ان سے بچاؤ کے طریقے

سخت گرمی کے بعدبارش کا موسم نعمت کی طرح ہوتا ہے۔لیکن دوسری طرف اس موسم میں ہونے والی نمی اور گرمائی لاتعداد بیکٹیریا کی تیزی سے نشونماء کا سامان پیدا کرتی ہے۔ اس کے علاوہ بہت سی بیماریوں کی ایک وجہ بارش کا گندا پانی بھی ہوتا ہے۔ پانی سے…

سافٹ ڈرنکس کے خطرناک نتائج

سافٹ ڈرنکس دنیا بھر میں بہت زیادہ استعمال ہونے والا مشروب ہے اور صرف امریکا میں ہی اوسطاً ہر شخص سال بھر میں 57 لیٹر سوڈا پی لیتا ہے مگریہ جسم کے اندر کیسےا ثرات مرتب کرتا ہے یہ انتہائی خوفزدہ کرنے والی بات ہے۔ جیسےہی آپ سافٹ ڈرنک کو نگلتے…

جہاز کے سفر میں پیش آنے والے طبی مسائل

جہاز کے ذریعے سفر آج کل بہت عام ہے،کیونکہ یہ جدید اور تیز ترین سفر ہے جو وقت بھی بچاتا ہے اور آرام دہ بھی ہے ۔لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ فضائی سفر انسانی جسم پر کس طرح کے اثرات مرتب کرسکتا ہے ؟ویسے ضروری نہیں کہ ہر ایک کے ساتھ ایسا ہی ہو…

امراض قلب کا خطرہ بڑھانے والی حیرت انگیز وجوہات

امراض قلب دنیا بھر میں اموات کی چند بڑی وجوہات میں سے ایک ہیں جس کے دوران دل کے پٹھوں، والو یا دھڑکن میں مسائل جنم لیتے ہیں۔6خون کی شریانوں میں مسائل جیسے ان کا اکڑنا، ناقص غذا، جسمانی سرگرمیوں سے دوری اور تمباکو نوشی کو امراض قلب کی عام…

میٹھے مشروب کے کڑوے نقصانات کے بارے میں جانتے ہیں ؟

آج کل نوجوانوں سے لے کر بوڑھے افراد تک سب میں کولڈ ڈرنک اور سافٹ ڈرنکس کا استعمال بہت زیادہ بڑھ فا ہے،بلکہ روزانہ کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔حالیہ برسوں میں اس عادت کے حوالے سے متعدد طبی تحقیقی رپورٹس سامنے آئی ہیں جن میں روزانہ سافٹ ڈرنکس…

آم ذائقہ بھی اورصحت بھی

آم جس کو ہم پھلوں کا بادشاہ کے نام سے بھی جانتے ہیں باقی پھلوں کے مقابل میں بہت میٹھا اور مزیدار ہوتا ہے۔ اپنے ذائقے کے اعتبار سے آم دنیا بھر میں مشہور ہے۔ آم کی بے شمار خاصیت کے باعث اسکو دنیا بھر میں مقبولیت حاصل ہے۔  ہم میں سے اکثر افراد…