براؤزنگ ٹیگ

fitness tips

فٹنس ٹرینرز ہمیشہ فٹ کیسے رہتے ہیں؟وڈیو

فٹ رہنا اور اچھی باڈی بنانا تو ہر کوئی چاہتا ہے لیکن ہر کوئی یہ خواب پورا نہیں کر پاتا ۔ فٹنس ٹرینر ز کے لئے یہ کام اور بھی مشکل ہو جاتا ہے کیونکہ دوسروںکو فٹ رکھنے کے لئے ان کا خود بھی فٹ ہونا ضروری ہوتا ہے ۔ دوحہ میں فٹنس ٹریننگ دینے…

ہاضمہ بہتر بنانے کے لئے آسان یوگا ورزش

معدے  کا کام کھانے میں موجود غذائی اجزا اور انرجی کو جسم کے دوسرے اعضا تک پہنچانا ہوتا ہے ۔ہاضمہ Digestionکی خرابی تب پیدا ہوتی ہے جب آپ اپنی کھانے پینے کی عادات اور طرزِ زندگی میں صحت کے اصولوں کو اہمیت نہیں دیتےہیں۔ ضروری نہیں کہ ہاضمے…

کمرکا درد دور کرنے کے لئے آسان یوگا ورزش

کمر کے نچلے ،درمیانے یااوپر کے حصے میں درد ہونا ایک عام مسئلہ ہے ۔ آرتھرائٹس سمیت کئی ایسے امراض ہیں جو کمر میں درد کا سبب بن سکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ کوئی بھاری چیز اٹھانے، ماہواری یا دیگر معاملات بھی کمر درد کا باعث بن جاتے ہیں جوکہ اکثر…

پیریڈز کا درد دور کرنے کے لئے آسان یوگا ورزش

پیریڈز Period یعنی ماہواری سے پہلے یا دوران ،پیٹ کے نچلے حصے اور کمر کی ہڈی میں درد اٹھتا ہے ۔ بعض اوقات اس کی شدت بہت زیادہ بھی ہوتی ہے ۔ پیریڈز کا درد یوں تو ایک قدرتی عمل ہے اور اس کا کوئی  مکمل علاج نہیں کیا جاتا ۔ البتہ پین کلرز سے اس…

پیٹ کی چربی گھٹانے کے نسخے

تیز رفتار زندگی، غذائی بے اعتدالی اور ورزش نہ کرنے کا نتیجہ پیٹ کی چربی ( belly fat ) کی صورت میں سامنے آتا ہے اورپیٹ پر موجود چربی بہت سی بیماریوں کی جڑ بھی مانی جاتی ہے۔ یہ چربی امراضِ قلب، بلڈ پریشر اور بہت سے امراض کی وجہ بن جاتی ہے۔…

وزن کم کرنا ہے تو کریلے کا جوس پئیں

اگر یہ کہا جائے کہ کریلا ذائقے کے اعتبار سے کڑوا مگر تاثیر کے لحاظ سے میٹھا ہوتا ہے تو غلط نہ ہو گا ۔ کریلا موسم گرما کی سبزی ہے جس میں وٹامن بی اور سی کے علاوہ فولاد ،کیلشیم ،فاسفورس،کیروٹین اور سیکنڈ کلاس پروٹین پائے جاتے ہیں ۔ کریلا…

ہارٹ اٹیک روکنے کی پانچ تدابیر

جوانی میں اپنے آپ کو ناقابل تسخیر سمجھنے کا احساس کوئی انوکھی بات نہیں مگر جیسے جیسے عمر بڑھنے لگتی ہے ہم اپنے روزمرہ کے فیصلوں کے بارے میں زیادہ فکر مندی سے سوچنے لگتے ہیں جو مستقبل میں صحت پر گہرا ثر ڈالتے ہیں۔ مردو خواتین میں  ہارٹ…

بنا کسی مشقت کے وزن گھٹائیں

وزن کم کرنے کے لئے لمبے عرصے تک کسی خاص ورزش یا غذا کا استعمال خاصا مشکل کام ہے لیکن بہت سے طریقے ایسے ہیں جن کے ذریعے آپ کم کیلوریز لے سکتے ہیں۔ یہ طریقے ناصرف وزن کم کرتے ہیں بلکہ آئندہ بھی وزن کو بڑھنے نہیں دیتے۔ بغیر کسی خاص غذا یا…