براؤزنگ زمرہ

رشتے ناطے

اپنی شادی کو کیسے بچایا جائے؟

زندگی ایک سفر ہے اور اس سفر میں میاں بیوی ایسے ساتھی ہیں جن کی منزل بھی ایک ہوتی ہے اور راستہ بھی ۔دونوں کے درمیان مکمل ہم آہنگی اور ایک دوسرے کی دکھ سکھ میں برابر کی شراکت داری کا جذبہ ہو تو پتا بھی نہیں چلتا اور سفر کٹ جاتا ہے ۔لیکن جب…

خوشحال شادی شدہ زندگی آپ کو کینسر سے بچا سکتی ہے

ایک امریکی مطالعے میں شادی کو کینسر سے شفایابی سے منسلک کیا گیا ہے ۔ مطالعے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ شادی شدہ جوڑے کے مالی وسائل اور حیثیت سے زیادہ ان کے آپسی تعلقات اور جذباتی ہم آہنگی کینسر کے مریض سے بچنے کے امکانات میں اضافہ کردیتی ہے ۔…

مہندی:شادی بیاہ ، تہوار اور تقریبات کا لازمی جزو

آج کل شادیوں کا سیزن عروج پر ہے۔ جدھر دیکھو ڈھولک کی تھاپ سنائی دے رہی ہے ۔بازاروں اور شاپنگ مالز میں رش بڑھتا ہی جارہاہے۔ ہر کوئی اپنے جگمگ کرتے ملبوسات کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ دلہن صاحبہ نت نئے میگزین اور نیٹ سے جہاں اپنے شراروں اور…

شادی : ایک مضبوط مگر کمزور رشتہ بھی

مشہور کہاوت ہے کہ میاں بیوی گاڑی کے دوپہیّے کی طرح ہوتے ہیں۔ ایک پہیّا خراب ہوجائے تو گاڑی کا چلنا ممکن نہیں رہتا۔ شادی ایک مضبوط بندھن ہے صرف نکاح کے تین بول آپ کی پوری زندگی بدل دیتے ہیں اور آپ اپنا سب کچھ اپنے شریکِ حیات کے نام کردیتے…

شادی کے بعدکس کی سنیں کس کی نہ سنیں؟

شادی کے بعد اکثر مرد حضرات یہی سوچتے ہیں کہ کاش وہ سماعت سے محروم ہوتے! کیونکہ ساس بہو کی روایتی لڑائی میں سب سے زیادہ نقصان بے چارے شوہر ہی کا ہوتا ہے۔ کبھی کبھی خوش قسمتی سے ان مسائل کا شادی کے کچھ عرصہ بعد ہوتا ہے تو کہیں بدقسمتی سے کچھ…

شادی ۔۔۔۔۔۔درازئ عمر کا راز

دنیا بھر میں ایسے مرد کم کم ہی ہوں گے جنہیں اپنی بیوی سے کوئی شکایت نہ ہو۔ انہیں جہاں کہیں موقع ملتا ہے چاہے لطیفوں اور مزاح کے انداز میں ہی سہی، شکائتیں زبان پر لے آتے ہیں۔ اور اسی طرح ایسی بیویاں بھی کم کم ہی ہیں جنہیں اپنے شوہروں سے کوئی…