شیرخرما کھیر

814

ترکیب:

دودھ کو اتنا پکائیں کہ اس کی رنگت لال ہونے لگے گی تو اس میں دو لیٹر ابلا ہوا پانی ڈال دیں ۔
پسے ہوئے چاول شامل کر کے چمچ چلاتے جائیں تاکہ گٹھلیاں نہ بنیں۔
دس منٹ بعد سویاں اور پسی الائچی بھی شامل کردیں۔
اپنی پسند کے حساب سے چینی شامل کریں۔
بادام پستے بھی ڈال دیں۔
چاہیں تو کنڈینس ملک شامل کرلیں۔
کنڈینس ملک شامل کرنے کے لیے چینی کی مقدار کم رکھیں ورنہ بہت میٹھا ہوجائے گا۔
کھیر کو مٹی کے کونڈے میں نکال کر گارنش کریں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...