مونگ پھلی کی چکی

ٹیم ایچ ٹی وی Jan 12 2017
peanut chikki

اجزاء

  • ؔ ؔ مونگ پھلی چھلی ہوئی ۲۵۰ گرام
  • گڑ ۲۰۰ گرام
  • مکھن ۲۵ گرام

۔ مونگ پھلی کے دانے بھون کر کوٹ لیں
۔ ایک برتن میں گڑ ڈال کر آدھا کپ پانی شامل کریں اور پکائیں ۔ گڑ پگھل کر گاڑھا شیرہ بننے لگے تو ایک قطرہ پانی میں ڈال کر دیکھیں فوراً ہی جم جائے گا۔
۔ گڑ کے شیرے میں مونگ پھلی اور مکھن شامل کر کے اچھی طرح ملائیں۔
۔ ایک ٹرے کو چکنا کر کے یہ مکسچر اس پر پھیلا دیں ۔
۔ٹھنڈا ہونے پر ٹکڑوں میں کاٹ لیں ۔

Image Credits: google

Summary
Article Name
مونگ پھلی کی چکی - ایچ ٹی وی اردو
Description
گڑ کے شیرے میں مونگ پھلی اور مکھن شامل کر کے اچھی طرح ملائیں۔
Author
Publisher Name
team htv
ٹیم ایچ ٹی وی

ٹیم ایچ ٹی وی:

ایچ ٹی وی قابل اعتماد صحت اور دیکھ بھال کی خبروں، اپ ڈیٹس، مضامین اور تجاویز کا پورٹل ہے۔ جو عوام الناس کو پڑھنے اور سمجھنے کی طرف راغب کرتا ہے اور لوگوں کو اس بات سے باور کراتا ہے کہ اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کا خیال کتنا ضروری ہے ہمارے پورٹل میں ہر اپ ڈیٹ، مضمون اور ٹپ کو پڑھ کے اور اچھی طرح چھان بین کر کے شایع کیا جاتا ہے تاکہ آپ اس سے اپنی پوری فیملی کے ساتھ استفادہ حاصل کرسکیں۔