سردی کی سوغات پنجیری

6,589

ترکیب

گھی کو ہلکا گرم کرکے مکھانے،گوندھ اور کاجو الگ الگ ہلکے سے فرائی کرلیں۔پھر اسی گھی میں سوجی کو ہلکی آنچ پر اتنابھونیں کہ لائٹ براؤن ہوجائے۔اسکے بعد اسمیں بادام،پستے ،چارمغز اور فرائی کئے ہوئے مکھانے ،گوندھ اور کاجو شامل کرکے پسی الائچی اور چینی شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں ۔روزانہ ناشتے میں ایک سے دو چمچ کھائیں اور سردی سے محفوظ رہیں۔

گھی کو ہلکا گرم کرکے مکھانے،گوندھ اور کاجو الگ الگ ہلکے سے فرائی کرلیں۔پھر اسی گھی میں سوجی کو ہلکی آنچ پر اتنابھونیں کہ لائٹ براؤن ہوجائے۔اسکے بعد اسمیں بادام،پستے ،چارمغز اور فرائی کئے ہوئے مکھانے ،گوندھ اور کاجو شامل کرکے پسی الائچی اور چینی شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں ۔ناشتے میں ایک سے دو چمچ کھائیں اور سردی سے محفوظ رہیں۔

گھی کو ہلکا گرم کرکے مکھانے،گوندھ اور کاجو الگ الگ ہلکے سے فرائی کرلیں۔پھر اسی گھی میں سوجی کو ہلکی آنچ پر اتنابھونیں کہ لائٹ براؤن ہوجائے۔اسکے بعد اسمیں بادام،پستے ،چارمغز اور  کئے ہوئے مکھانے ،گوندھ اور کاجو شامل کرکے پسی الائچی اور چینی شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں ۔روزانہ ناشتے میں ایک سے دو چمچ کھائیں اور سردی سے محفوظ رہیں۔

گھی کو ہلکا گرم کرکے مکھانے، کاجو الگ الگ ہلکے سے فرائی کرلیں۔پھر اسی گھی میں سوجی کو ہلکی آنچ پر اتنابھونیں کہ لائٹ براؤن ہوجائے۔اسکے بعد اسمیں بادام،پستے ،چارمغز اور فرائی کئے ہوئے مکھانے ،گوندھ اور کاجو شامل کرکے پسی الائچی اور چینی شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں ۔روزانہ ناشتے میں ایک سے دو چمچ کھائیں اور سردی سے محفوظ رہیں۔

گھی کو ہلکا گرم کرکے مکھانے،گوندھ اور کاجو الگ الگ ہلکے سے فرائی کرلیں۔پھر اسی گھی میں سوجی کو ہلکی آنچ پر اتنابھونیں کہ لائٹ براؤن ہوجائے۔اسکے بعد اسمیں بادام،پستے ،چارمغز اور فرائی کئے ہوئے مکھانے ،گوندھ اور کاجو شامل کرکے پسی الائچی اور چینی شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں ۔روزانہ ناشتے میں دو چمچ کھائیں اور سردی سے محفوظ رہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...