میتھی دانے کی کھچڑی

688

ترکیب

پین میں تیل ڈال کر اسمیں میتھی دانہ ڈال کر ہلکاسافرائی کرلیں۔اسکے بعد اسمیں چاول ڈال کر ایک کپ پانی اور نمک شامل کریں اور ڈھک کر پکنے رکھ دیں۔جب پانی خشک ہونے لگے تو کھچڑی کو دم پرلگادیں۔سردی کے موسم میں صبح ناشتے میں آپ اسے اوپر سے مکھن یادیسی گھی ڈال کر سرو کرسکتے ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...